شمشیر بے نیام مکمل



عنایت اللہ التمش کے سحر انگیز قلم سے حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کی عسکری زندگی پر لکھا گیا شاہکار ناول شمشیر بے نیام پہلی بار اردو یونیکوڈ میں


 السلام علیکم معزز قارئین حضرات بندہ ناچیز نے اردو یونیکوڈ میں سرفروش پیج پر شائع ہونے والی حضرت خالد بن ولید کی داستان شجاعت جسے حکایت کے مدیر جناب عنایت اللہ نے تصنیف فرمایا تھا۔
قارین اور فیس بک پیج ایڈمنز کیلے میں اس کو اپنے بلاگ پر ڈال دیا ہے جو آپ خود بھی پڑھیں اور جہاں تک بھی ہو سکے دوسرے اردو جاننے والے بھائیوں تک بھی شیئر کریں۔


اب اجازت دیجئے
والسلام
مدثرحسین

1 comments:

  • 11 اپریل، 2020 کو 9:27 AM

    آپ کا بلاگ دیکھا بہت ہی خوب اور اس پر سیدنا خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کی عسکری زندگی کا احاطہ کرتا عنایت اللہ کا ناول بہت ہی عمدہ پیشکش ہے
    میرا نام مدثر بھٹی ہے اور میں صرف اردو ڈاٹ کام sirfurdu.com کا مدیر ہوں اور لاہور سے یہ بلاگ چلاتا ہوں کیا آپ اس ناول کی مکمل فائل مجھے ارسال کر سکتے ہیں میں اس کو اپنی بلاگ میں شامل کرنا چاہتا ہوں اگر ہو سکے تو مجھے ای میل کر دیں

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔