ہفتہ، 16 دسمبر، 2017

سیرتِ طیّبہ اور مسلم تہذیب - اقبالیاتی تناظر میں ایک مُطالعہ

0 comments
سیرتِ طیّبہ اور مسلم تہذیباقبالیاتی تناظر میں ایک مُطالعہ سید عزیز اللہ شاہ ایڈووکیٹ انسان کی فطرت میں اجتماعیت پنہاں ہے-یہی مطلب ہے حکماء کے اس قول کا کہ انسان مدنی الطبع ہے- حوالہ:(تاریخ ابنِ خلدون، ج:1، ص:91)یہ الفاظ مشہور مسلم مورخ علامہ عبد الرحمٰن ابن خلدون کی کتاب ’’تاریخ ابن خلدون‘‘ کے ہیں-اس کتاب کے مقدمے میں مزید فرماتے ہیں کہ اجتماع انسانی ضرورت ہے یعنی آدمی کا اپنے ابنائے جنس کے ساتھ مل جل کر رہنا-اسےحکما اپنی اصطلاح میں مدنیت اور ہم عمارتِ انسانی کہتے ہیں-یعنی بقول ابنِ...

احساس اگر ہو تو

0 comments
احساس اگر ہو تو افسانہ (رائٹر.فائزہ شاہ زینت نے ایسے گھر میں آنکھ کھولی جہاں بھوک افلاس معاشی تنگی نے پہلے ہی ڈیرے ڈالے ہوے تھے - زینت سے پہلے ہی چھ بہن بھائی موجود تھے - زینت سب سے چھوٹی تھی - اس کی اماں جب ایک تھال میں کھانا دیتی سب بہن بھائیوں کو وہ سب ایک منٹ میں چٹ کر کے کھڑے ہو جاتے - زینت اپنے چھوٹے چھوٹے ھاتھوں سے تھالی میں چاول چنتی رہ جاتی - پل کے نیچے جھگیوں کی بستی میں اس کا گھر تھا - گھر تو نام کا تھا بس ایک پھٹی پرانی جھگی تھی جہاں  موسموں کی سرد و گرم روکے نا رکتی تھی - اس...