منگل، 25 اپریل، 2017

شان اولیاء اللہ

0 comments
ارشادباری تعالیٰ ہے ۔\"بے شک وہ لوگ جنہوں نے کہاکہ ہمارارب اللہ تعالیٰ ہے اورپھراس پرقائم رہے ان پرفرشتے اترتے ہیں کہ نہ ڈرونہ غم کرواورخوش  رہواس جنت پرجس کاتمہیں وعدہ دیاجاتاہے \"۔ اللہ رب العزت نے انسان کواشرف المخلوقات بنایاہے انسان کوطرح طرح کی نعمتیں عطاکی ہیں جن کاانسان شماربھی نہیں کرسکتاانسانوں اورجنوں کومحض اللہ پاک کی عبادت کے لئے پیداکیاگیاہے تاریخ اسلام پراگرنگاہ دوڑائی جائے تو یہ حقیقت سامنے آجاتی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے مخلوق کی ہدایت کے لئے انبیاء کرام کومبعوث فرمایاان انبیاء...

پیر، 24 اپریل، 2017

کافر کون َ؟؟؟

0 comments
آج کل ہمارے ہاں یہ رواج عام پا رہا ہے کہ جب بھی جس کا دل چاہتا ہے وہ کسی کو بھی کافر بنا دیتا ہے۔ کسی کو بھی مشرک بدعتی بنا جاتا ہے کسی کو بھی وہ اٹھ منافق اور گستاخ رسولؐ بنا دیتا ہے۔ بلکہ کہا جاتا ہے آپ جس کے ساتھ دشمی ہو جس کسی کے ساتھ بھی کوئی چھوٹا سا اختلاف ہو اگر آپ کسی بندے کو قتل کرنا چاہیں تو اس کے قتل قانونی جواز بنانے کے طور پر اسے کافر مشرک بدعتی اورگستاخ رسولؐ بنا کر قتل کر دیں۔ (جیسا کہ حالیہ دنون مردان یونیورسٹی کے ایک طالب علم کو قتل کیا۔ پچھلے دنوں عیسائیوں کی بستی کو جلا دیا...