اتوار، 17 مئی، 2015

تزکیہ - قرآن کی ایک اصطلاح

0 comments
تزکیہ - قرآن کی ایک اصطلاحسید جلال الدین عمری تعارف    ’تزکیہ‘ قرآن مجید کی ایک اصطلاح ہے۔ رسول اللہ ﷺ کی بعثت کے مقاصد میں سے یہ ایک اہم اور بنیادی مقصد ہے۔ حضرت ابراہیمؑ نے خانۂ کعبہ کی تعمیر کے وقت دعا فرمائی تھی کہ اے اللہ مجھے اور میرے بیٹے اسمٰعیل کو مسلم اور اپنا فر ماں بردار بنائے رکھ اور ہماری ذریّت سے امت مسلمہ برپا فرما۔ آگے دعا کے الفاظ یہ ہیں۔ رَبَّنَا وَابْعَثْ فِیْہِمْ رَسُولاً مِّنْہُمْ یَتْلُو عَلَیْْہِمْ آیٰتِکَ وَیُعَلِّمُہُمُ الْکِتٰبَ وَالْحِکْمَۃَ وَیُزَکِّیْہِمْ...

جمعرات، 14 مئی، 2015

داستان خواجہ بخارا کی حصہ سوئم

0 comments
حصہ سوم سلام اس پر جو جاودانی اور لا فانی ہے ! ’’ الف لیلہ‘‘   (۲۷) خواجہ نصر الدین نے امیر کا اعتماد اور عنایات حاصل کر لیں اور تمام معاملات میں اس کے خاص مشیر بن گئے۔ خواجہ نصر الدین فیصلے کرتے تھے۔ امیر کا کام صرف ان پر دستخط کرنا اور وزیر اعظم بختیار کا فرضِ منصبی صرف ان پر مہر لگانا تھا۔ ’’ اللہ اکبر ! ہماری ریاست میں اب یہ نوبت پہنچ گئی ہے !‘‘ بختیار نے ٹیکس کے خاتمے ، سڑکوں اور پلوں کے مفت استعمال اور بازار کے نرخ کم کرنے کے بارے میں امیر کا فرمان پڑھ کر کہا ’’جلاد ہی خزانہ خالی...