پیر، 23 مارچ، 2015

0 comments
یہ لادینیت کہاں سےتحریر: مدثرحسین مذہبی جماعتوں کی بے جا توتو میں میں اور فرقہ واریت سے تنگ آکر لوگوں نے مذہب سے راہ فرار اختیار کر نی شروع کردی ہے ان لوگوں نے لبرل کے نام پر اپنا ایک الگ فرقہ بنا رکھا ہے یہ لو گ نہ تو کسی مذہب کو مانتے ہیں اور نہ ہی خدا کے وجود کو الٹا اسلامی تعلیمات کا دل کھول کر مذاق اڑاتے ہیں مرنے کے بعد سزاوجزا کے یہ لوگ یکسر ہی منکر ہیں انکی نظر میں انسان مر کر ماس میں تحلیل ہوجاتا ہے اور جس وقت نظام کائنات کا خاتمہ ہوگا تو کائنات میں موجود ہر چیز ماس میں تبدیل ہو جا...

ہفتہ، 21 مارچ، 2015

0 comments
پیشہ ورانہ دیانتداری------------چور ایک گھر میں داخل ہوا۔ اس کی آہٹ سے گھر کی بوڑھی مالکن جاگ گئی ۔ اور پہچان گئی کہ یہ کوئی چور ہے۔ اس سے پہلے کہ چور پچھلے پیروں واپس مڑتا بڑھیا نے اسے بڑے پیار سے بلا یا اور کہا" بیٹا مجھے لگتا ہے تو چوری کرنے پر مجبور ہے ما شاء اللہ شکل صورت سے کسی اچھے خاندان کا لگتا ہے اور شریف بھی ۔ سب سوئے ہوئے ہیں تو سامنے والی الماری کھول کے اس میں سے اپنی ضرورت کے مطابق پیسے نکال لے ۔اللہ تیری مشکل آسان کرے۔ لیکن ادھر آ پہلے مجھے ایک بات بتا۔" بڑھیا نے اٹھ کے بیٹھتے ہو...
0 comments
سیرت النبی صلى الله عليه وسلم کی ایک جھلک Jan31 رسولِ کائنات، فخرِ موجودات محمد عربی صلى الله عليه وسلم کو خالق ارض و سما رب العلیٰ نے نسلِ انسانی کے لیے نمونہٴ کاملہ اور اسوئہ حسنہ بنایاہے اور آپ صلى الله عليه وسلم کے طریقہ کو فطری طریقہ قرار دیا ہے۔ محسن انسانیت صلوات اللہ علیہ وسلامہ کے معمولات زندگی ہی قیامت تک کے لیے شعار ومعیار ہیں، یہی وجہ ہے کہ سیرة النبی صلى الله عليه وسلم کا ہر گوشہ تابناک اور ہر پہلو روشن ہے یومِ ولادت سے لے کر روزِ رحلت تک کے ہر ہر لمحہ کو قدرت نے لوگوں سے محفوظ...

پیر، 16 مارچ، 2015

0 comments
دربار شاہی لگا ہوا تھا۔ سلطان محمود غزنویؒ تشریف لائے۔  تمام وزراء اور امراء بھی حاضر خدمت ہیں بادشاہ سلامت کے ہاتھ میں ایک موتی تھا۔ اس نے وہ ہیرا وزیرِ دربار کو دکھا کر پوچھا: اس موتی کی قیمت کیا ہو گی؟ وزیر اچھی طرح دیکھ بھال کر عرض کی حضور نہایت قیمتی چیز ہے۔ غلام کی رائے میں ایک من سونے کے برابر اس کی مالیت ہو گی۔  سلطان نے کہا: بہت خوب، ہمارا اندازہ بھی یہی تھا۔ سلطان نے حکم دیا اسے توڑ ڈالو۔ وزیر نے حیرت سے ہاتھ باندھ کر کہا: حضور اس قیمتی موتی کو کیسے توڑ دوں میں تو آپ کے...
0 comments
موسیقی روح کی غذا ہے؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کی پریشانیوں کا علاج کہاں؟ فتنوں کے اس دور میں کچھ باتیں ایسی خوبصورتی سے ہمارے اسلامی معاشرے میں سرایت کر گئیں کہ ان کے غلط ہونے کو غلط کہنے والے سے تعلق ہی ختم کر دیا جاتا ہے۔ جس طرح مشہور جملہ ہے ”موسیقی روح کی غذا ہے“۔ کتنی خوبصورتی سے بھولے بھالے مسلمانوں کو اس جملے کا شکار بنا کر انھیں گناہ کی دلدل میں دھکیل دیا جاتا ہے۔ ایسی موسیقی جس سے انسانی جذبات میں ہیجان، شہوت، سیکس وغیرہ کے جذبات کو تقویت ملتی ہو اور انسان اس کو سن کر گناہ کی طرف راغب ہو جائے ایسی...
0 comments
پیغام صبا لائی ہے گلزار نبی سےآیا ہے بلاوا مجھے دربار نبی سےہر آه گئی عرش پہ یہ آه کی قسمتھر اشک پہ اک خلد ہے‎ ‎ہر اشک‎ ‎کی قیمتتحفہ یہ ملا ہے مجھے سرکار نبی سےآیا ہے بلاوا مجھے دربار نبی سےشکر خدا کی آج گھڑی اس سفر کی ہےجس پر نثار جان فلاح و ظفر کی ہےگرمی ہے تپ ہے درد ہے کلفت سفر کی ہےنا شکر یہ تو دیکھ عزیمت کدھر کی ہےلٹتے ہیں مارے جاتے ہیں یوں ہی سنا کیےہر بار دی وہ امن کہ غیرت حضر کی ہےہم کو اپنے سائے میں آرام ہی سے لائےحیلے بہانے والوں کو یہ راہ ڈر کی ہےماہ مدینہ اپنی تجلی عطا کرےیہ ڈھلتی...
0 comments
برصغیرمیں اسلام کی آمد سے پہلے برصغیر مختلف مذہبوں کے رنگوں کا مجموعہ ہوا کرتا تھا۔ برصغیر میں تقریبا دنیا کا ہر مذہب تھا۔۔ یہاں عیسائیت بھی تھی بدھ مت مذہب بھی تھا جین مذہب بھی تھا ہندومت بھی تھی بلکہ اکثریت ہندوؤں کی تھی۔۔ ہندو یہاں بڑی تعداد میں بستے تھے دلی اور دوسرے چند شہروں ميں یہودی بھی آباد تھے۔ یہاں آگ کے پجاری زرتشتی بھی رہتے تھے جو آگ کی پوجا کرتے تھے۔۔ ایسے میں یہاں اسلام کا داخلہ سمندرمیں سوئی پھنکنے کے مترادف تھا۔۔ عرب کے تاجر یہاں آ کر لوگوں کو اسلام کی تعلیمات دیا کرتے مگر انہیں...
0 comments
وطن سے محبتتحریر۔: ایکسٹو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وطن سے محبت ایک ایسا فطری جذبہ ہے جو ہر انسان بلکہ ہر ذی روح میں پایا جاتا ہے. جس زمین پر انسان پیدا ہوتا ہے، اپنی زندگی کے رات اور دن بتاتا ہے، جہاں اس کے رشتہ دار ہوتے ہیں، جہاں اسکے دوستوں، والدین، دادا دادی کا پیار پایا جاتا ہے۔ وہ زمین اس کا اپنا گھر کہلاتی ہے، وہاں کی گلی ، وہاں کے درو دیوار، وہاں کے پہاڑ، گھاٹیاں، چٹان، پانی اور ہوائیں، ندی نالے، کھیت کھلیان غرضیکہ وہاں کی ایک ایک چیز سے اس کی یادیں جڑی ہوتی ہیں.جو حضرات روز گار...
0 comments
انگریز کے دو بڑے فیصلےتحریر : ایکسٹوجب انگریز برصغیر پر قابض ہوگۓ۔‎ ‎توانہیں یہ بھی یقین تھا کہ آج ہم یہاں قابض ہیں اور ہمیں کل یہاں سے واپس بھی جانا پڑے گا۔۔ اس لیے انہوں نے برصغیر کی عوام کو ذہنی طور پر اپنا غلام کرنے کیلۓ؎‏ دو بڑے فیصلے کیۓ۔ان کا پہلا فیصلہ مسلمانوں کو ان کی دو بڑی ادبی اور مذہبی زبانیں (عربی،اور فارسی‎ (‎کا خاتمہ کرنے کا تھا۔ تاکہ مسلمان اپنے ادبی اور مذہبی ورثے سے ہمیشہ کیلۓ مرحوم ہو کر اپنی تاریخ اپنا وقار اور وه عزت بھول جائیں جو اسلام نے انہیں بخشی تھی۔ مسلمان ہمیشہ انگریز...
0 comments
انگریز کے دو بڑے فیصلےتحریر : ایکسٹوجب انگریز برصغیر پر قابض ہوگۓ۔‎ ‎توانہیں یہ بھی یقین تھا کہ آج ہم یہاں قابض ہیں اور ہمیں کل یہاں سے واپس بھی جانا پڑے گا۔۔ اس لیے انہوں نے برصغیر کی عوام کو ذہنی طور پر اپنا غلام کرنے کیلۓ؎‏ دو بڑے فیصلے کیۓ۔ان کا پہلا فیصلہ مسلمانوں کو ان کی دو بڑی ادبی اور مذہبی زبانیں (عربی،اور فارسی‎ (‎کا خاتمہ کرنے کا تھا۔ تاکہ مسلمان اپنے ادبی اور مذہبی ورثے سے ہمیشہ کیلۓ مرحوم ہو کر اپنی تاریخ اپنا وقار اور وه عزت بھول جائیں جو اسلام نے انہیں بخشی تھی۔ مسلمان ہمیشہ انگریز...
0 comments
معاشرے کی اصلاح کیسے ہو گی...؟تحریر ~ ایکسٹو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگر ہم اپنے معاشرے کی اصلاح چاہتے ہیں تو پہلے ہمیں اپنی اصلاح کرنے پڑے گی پہلے اپنے دل فرقہ واریت کی آگ سے صاف کرنے ہوں گے پہلے اپنے دلوں کی نفرتوں کو محبتوں میں بدلنا ہو گا پھر ہم اپنے معاشرے کی اصلاح کرنے کا قابل ہوں گے۔‎ ‎ہم سے اپنی اصلاح تو ہوتی نہیں ہم دوسروں کی اصلاح کرنے نکل کھڑے ہوتے‎ ‎ہیں۔ دلوں میں ‏بغض‎ ‎لے کر دوسروں کو سمجھاتے ہیں‎ ‎اگر وه نہ سمجھیں تو ان پر کفر کے فتوے ٹھونس دیتے ہیں۔ جس دل پر...